جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

ویرات کوہلی اورانوشکارشرماایک بارپھرمنظرعام پرآگئے ،سب حیران

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکی معروف اداکارہ انوشکاشرمااوربھارتی کرکٹرویرات کوہلی کچھ عرصہ عوام اورمیڈیاسے دوررہنے کے بعد ایک بارپھر منظرعام پرآگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈکی معروف اداکارہ انوشکاشرمااوربھارتی کرکٹرویرات کوہلی ایک مرتبہ منظرعام پرآگئے ہیں جس پرمختلف حلقوں نے حیرانگی کااظہارکیاہے۔

 گزشتہ روز بالی وڈ کے معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی پچاسویں سالگرہ منائی گئی جس میں یہ دونوں ایک بار پھر سے ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آئے جبکہ اس سے قبل یہ جوڑی کرکٹریوراج کی شادی میں بھی آئی لیکن کچھ کچھی کچھی سی رہی مگراس ہفتے یہ خوشگوارتبدیلی نظرآئی ہے جس سے ظاہرہوتاہے کہ ان دنوں دونوں ستاروں کے تعلقات دوبار ہ سے ٹھیک ہوگئے ہیں ۔یادرہے کہ کئی بھارتی کرکٹرزنے فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکاراوں سے شادی کی جن میں کچھ کامیاب اور ناکام بھی ہوئیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…