جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف بہترین اداکارہ ہیں، سلمان خان

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹارسلمان خان نے اپنی سابقہ گہری دوست اداکارہ کترینہ کیف سے تو علیحدگی تو اختیار کرلی تھی تاہم وہ ان کی اداکاری کے آج تک معترف ہیں جہاں کبھی وہ اداکارہ کے فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے مچلنے لگ جاتے ہیں تو اب وہ ان کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارسلمان خان نے اپنے دونوں بھائیوں ارباز خان اور سہیل خان کے ہمراہ بھارتی ٹی وی شو ‘‘کافی ود کرن’’ میں شرکت کی شو تا حال آن ائیرنہیں کیا گیا ہے تاہم تینوں بھائیوں کی ایک ساتھ شرکت کرنے والے شو کے ٹیزر نے ہی خاصی دھوم مچادی ہے۔ شو کے ٹیزرمیں جب

میزبان کرن نے سلمان خان کے بھائی اوراداکارسہیل خان نے جب بہترین اداکاروں کے حوالے سے پوچھا تو ان کے جواب سے پہلے ہی سلمان خان نے بے ساختہ کہا کہ ساری اداکاراؤں میں کترینہ کیف بالی ووڈ کی بہترین اداکارہ ہیں۔ ان جیسا کوئی بھی نہیں۔سلمان خان کے جواب کے بعد ان کے بھائی سہیل خان نے کہا کہ سلمان یہ

بات کہنے کے لیے مررہے تھے اس لیے جواب انہوں نے دے دیا جب کہ کرن جوہرنے کترینہ کی تعریف پر سلمان خان سے کہا کہ وہ اداکارہ کے معروف آئٹم سانگ شیلا کی جوانی کی طرح رقص کریں تو وہ اس پربھی نہ رکے اور کترینہ کی طرح ڈانس بھی کیا۔۔#/s#



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…