جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

قندیل بلوچ قتل کیس ،بھائی سمیت تین افراد پرفرد جرم عائد

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں قتل ہونے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ کے مقدمے میں مقتولہ کے بھائی سمیت تین افراد پرفرد جرم عائد کردی گئی

۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت نے قندیل بلوچ کے بھائی وسیم ،اس کے کزن حق نوازاورٹیکسی  ڈرائیورعبدلباسط پرفرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ اس ملزم ظفرکواشتہاری قراردے دیاگیاہے ۔عدالت نے ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کے لئے بعد مقدمے کے سماعت کےلئے نئی تاریخ 8دسمبرمقررکی ہے ۔

یادرہے کہ رواں سال جولائی میں قندیل بلوچ کواس کے بھائی نے قتل کردیاتھااورملزمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…