جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مومنہ مستحسن کواہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے ابھرتی ہوئی نوجوان گلوکارہ مومونہ مستحسن کو اپنا سفیر مقرر کردیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوک اسٹوڈیو سیزن 9 سے شہرت حاصل کرنے والی مومنہ مستحسن کو اپنی فرنچائز کا حصہ بنا لیا ۔چمپئن فرنچائز نے گزشتہ روز مومنہ کو سفیر مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اپنا سفیر مقرر کرنے پر بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔مومنہ نے سفیر مقرر کیے جانے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی سماجی مسائل کے باوے میں سوچ خصوصاً ان کا ‘خود مختاری منصوبہ ایسا ہے جس کے بارے میں سوچتی تھی اور میری نظریں اس سلسلے میں کردار ادا کرنے پر مرکوز ہیں۔یاد رہے کہ مومنہ مستحسن نے کوک اسٹوڈیو کے سیزن 9 میں اپنے گانے اور خوبصورتی کی بدولت کافی شہرت حاصل کی اور کوک اسٹوڈیو کی تاریخ میں تین ڈیبیو سونگ گانے والی پہلی خاتون بنیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…