پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

انٹرنیت صارفین کے لیے خوشخبری ۔۔پی ٹی سی ایل نے عوام کے لیے بڑا اعلان کردیا ۔

datetime 3  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹیلی ویڑن نیٹ ورک کی سہولت فراہم کردی۔ صارفین انٹرنیٹ پر ٹی وی چینلز سے متعلق تمام نشریات دیکھ سکیں گے۔تفصیلات کیمطابق پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ پر ٹیلی ویڑن نشریات فراہم کرنے والی بین الاقوامی کپمنی سے معاہدہ طے کرلیاہے۔ جس کے مطابق پی ٹی سی ایل اپنے صارفین کو انٹرنیٹ پرٹی وی سے متعلق تمام نشریات فراہم کرے گی۔ پی ٹی سی ایل حکام کا کہناہے کہ نیٹ فیلکس سے صارفین ٹی وی شوز ،فلمیں ، ڈاکومیٹری بہترین کوالٹی میں دیکھ سکیں گے یہ سروس ابتدائی طور پر ایک ماہ کے لئے مفت ہوگئی بعد ازاں ابتدائی نرخ 10 ڈالرماہانہ ہونگے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…