جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاناما لیکس کیس میں غیرسیاسی انٹری،نوازشریف بُری طرح پھنس گئے،وکیل ششدر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما لیکس کیس میں غیرسیاسی انٹری،نوازشریف بُری طرح پھنس گئے،وکیل ششدر۔پاناماپیپرزلیکس کے کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے اس موقع پرایک برطانوی شہری کاشف مسعود نے شریف فیملی کے لندن فلیٹس کے بارے میں سپریم کورٹ کے رجسٹرارکوایک ای میل کی ہے

کاشف محمود نے شریف فیملی پرالزام عائد کیاہے کہ فیئرفلیٹس منی لانڈرنگ کی رقم سے خریدے ،منی لانڈرنگ کی رقم جعلی بنک اکاوئنٹس کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی اورجس اکائونٹ سے یہ رقم ٹرانسفرکی گئی وہ میرے والد کے نام ہے جوکہ ان کی مرضی کے بغیرکھولاگیاتھا۔کاشف مسعود نے مزید کہاہے کہ مے فیئرفلیٹس بلیک منی سے خریدے گئے ۔انہوں نے اپنی ای میل میں لکھاکہ وہ بحثیت پاکستانی عدالت کی اس معاملے میں معاونت کرناچاہتے ہیں اوراس بارے میں وہ عدالت میں پانامالیکس کے کیس میں اپنابیان ریکارڈکرانے کےلئے بھی تیارہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…