پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کادعوی کرنےوالابھارتی جنرل عہدے سے ہٹادیاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزارت دفاع نے نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کرنیوالے ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کو ”شاندار کارکردگی“ پر ان کے منصب سے ہٹا کر سٹرائیک ون کور بھجوا دیا۔

رنبیر سنگھ کی جگہ پر لیفٹیننٹ جنرل اے کے بھٹ کو نیا ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز تعینات کیاگیا ہے۔واضح رہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاتھاکہ بھارت کوسرجیکل سٹرائیک کاپتاہی نہیں اگرپاکستان نے سرجیکل سٹرائیک کی توبھارت اپنے بچوں کونصاب میں پڑھائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…