جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

چائے والاارشدکا ستارہ عروج پر،بین الاقوامی سطح پردھماکہ خیز انٹری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ارشد خان چائے والاکے بارے میں اہم انکشاف ہواہے کہ اس نے گزشتہ رات لاہور میں برائیڈل کوچیور ویک میں رن وے ماڈل کی حیثیت سے ڈیبیو کیاجبکہ اب ارشد خان کی پہلی ویڈیوچائے والابھی ریلیزہونے جارہی ہے ۔اس ویڈیوکو سڈمسٹرریپرنے بنایاہے اوراس میں مرکزی کردارارشد چائے والاکاہے ۔

جبکہ گزشتہ رات ارشد خان نے ایک برطانوی برطانوی برانڈ زیگی مینز وئیر کے شو اسٹاپر کے طور پر برائیڈل ویک کا حصہ بنااوراس سوشل میڈیاپردھوم مچادی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ارشد خان سپرپائورموٹرسائیکل کے برانڈکے کمرشل میں آچکے ہیں اوربہت جلد ہی ارشد خان فیشن ویک کاحصہ بننے والاہے اورتوقع کی جارہی ہے کہ وہ اداکاری میں بھی اپنارنگ ضروردکھائے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…