جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی وجہ کیا تھی؟ پولیس کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی)پولیس نے اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ’’حسد‘‘کوبھی وجہ قرار دیدیا ‘پولیس کا لاہور کے تھیٹرز میں مقتولہ کیساتھ کام کر نیوالی اداکارائیوں سے تفتیش کر نے کا فیصلہ ۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتولہ قسمت بیگ کے سیکرٹر ی علی رضا بٹ سے اب تک ہونیوالی تفتیش کے بعد قسمت بیگ کے قتل میں انکے مقابلے میں کام کر نیوالی اداکاروں کے ’’حسد ‘‘کو بھی بڑی وجہ قراردیدیا ہے

پولیس انکے کیساتھ مقابلے میں کام کر نیوالی اداکاروں کے حوالے انکے سیکرٹری علی رضا بٹ سے معلومات حاصل کر لی ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ قسمت بیگ کا قتل اجرتی قاتلوں کے ذریعے کروایا گیا ہے اس لیے ہم نے تفیش کے دائر کار کو وسیع کرد یا ہے اور اب لاہور کے تھیٹرز میں مقتولہ کیساتھ کام کر نیوالی اداکارائیوں سے تفتیش کی جائیگی جسکے بعد امید ہے کہ یہ کیس حل کر لیا جائیگا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…