پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بھارت نے اہم ہتھیارافغانستان کے حوالے کردیئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کابل(آئی این پی)بھارت نے ایم آئی 24گن شپ ہیلی کاپٹروں کی آخری کھیپ افغانستان کے حوالے کردی ۔افغان ایئرفورس کا کہنا ہے کہ بھارت نے چار ایم آئی 24گن شپ ہیلی کاپٹر ہمارے حوالے کر دیے ہیں ۔

بھارتی ایئر فورس کے اہلکاروں کی بڑی تعداد افغان فورسز کو گن شپ ہیلی کاپٹروں کی آخری ترسیل کے لئے کابل پہنچ چکے ہیں ۔افغانستان نے گزشتہ سال دسمبر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کابل سے قبل 4 ایم آئی24گن شپ ہیلی کاپٹروں میں سے تین حاصل کئے تھے ۔ ایم آئی 24گن شپ ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کا فیصلہ افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر کے دورہ نئی دہلی کے دوران کیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…