جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پیشہ وارانہ حسد،دوستی سے انکار یاگھریلو مالی معاملات ؟ قسمت بیگ کی بدقسمتی کی اصل وجہ کیا تھی؟ فون ریکارڈ مل گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی)پولیس نے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی تحقیقات کا دائر ہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا ،موبائل فون کا ریکارڈ ملنے کے بعد مزید اداکاراؤں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی پیشہ وارانہ حسد،دوستی سے انکار ،گھریلو مالی معاملات سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اداکارہ کو اجرتی قاتلوں سے قتل کرایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مقتولہ کاموبائل فون ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے جبکہ مزید اداکاراؤں کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…