پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اب پاکستان کے معاملے میں پہلے سوچ لینا،بھارتی جنرل نے ہی مودی انتباہ کردیا،جانیئے کیوں؟

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)اب پاکستان کے معاملے میں پہلے سوچ لینا،بھارتی جنرل نے ہی مودی انتباہ کردیا ، کہتے ہیں مکمل پیشہ وارانہ صلاحیتیں رکھنے والے جنرل قمرجاوید باجوہ کو لائن آف کنٹرول کا وسیع تجربہ ہے۔ پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تعیناتی سے بھارت میں بھی کھلبلی مچ گئی ، بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ نے مودی سرکار کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نئے پاکستانی آرمی چیف قمر باجوہ سے ہوشیار رہے ، جنرل قمر جاوید باجوہ کو لائن آف کنٹرول کا وسیع تجربہ حاصل ہے ، وہ ایل او سی کے دونوں طرف کے علاقوں اور حالات سے بخوبی واقف ہیں ، بکرم سنگھ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے بھر پور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو نئے آرمی چیف کے نقطہ نظر پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…