اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

’’معافی مانگو‘‘ بی جے پی آزاد کشمیر سے متعلق بیان پر فاروق عبداللہ سے ناراض ہوگئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’آزادکشمیرکسی کے باپ کی جائیدادنہیں ‘‘بھارتی حکمران جماعت بی جے پی مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے بیان پر ناراض ہوگئی۔ فاروق عبداللہ نے کہا تھا بھارت میں پاکستان سے آزاد کشمیر لینے کی ہمت نہیں، حکمران جماعت بی جے پی نے فاروق عبداللہ سے معافی کا مطالبہ مانگنے کامطالبہ کردیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…