پرتھ( نیوز ڈیسک) افغانستان کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کے زوردار اسٹروک سے اسٹینڈ میں موجود ننھے افغان شائق کا ہاتھ زخمی ہوگیا۔آسٹریلیا اور افغانستان کے میچ کے دوران گیند جب کراو¿ڈ کی جانب لپکی تو اگلی رو میں بیٹھے2 افراد کیچ پکڑنے کی کوشش میں ایک دوسرے پر گر پڑے، عقب میں موجود بچے نے آخری لمحات میں اپنا ہاتھ آگے کردیا جس سے اسے شدید چوٹ پہنچی، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا والد موبائل فون پر مصروف تھا۔ بعد میں جب کیمرے نے اسے دکھایا تو اس کا ہاتھ پٹیوں میں لپٹا ہوا تھا تاہم چہرے پر مسکراہٹ تھی۔
ڈیوڈ وارنر کے زوردار اسٹروک سے اسٹینڈ میں موجود ننھے افغان شائق زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































