بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،کشمیر بھارت کے باپ کا نہیں،بھارت کیخلاف ایسی آوازبلند ہوگئی جس کا وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرکے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ آزادکشمیرپربھارتی دعوی بے بنیاداوریہ علاقہ بھار ت کے باپ کانہیں ہے ۔ایک بھارتی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ نے اس موقع پراپنے بیٹے عمرعبداللہ جوکہ بھارتی پارلیمنٹ کارکن ہے کوبھی سخت تنقید کانشانہ بنایااوربھارتی پارلیمنٹ میں آزادکشمیرکے بارے میں منظورکردہ قراردادکوردکردیا۔

فاروق عبداللہ نے کہاکہ آزاد کشمیر اس وقت پاکستان کے پاس ہے اور یہ بھارت کی ذاتی جاگیر نہیں جیساکہ بھارت اس پر باپ داداکی جائیدادکی طرح دعوے کررہاہے ۔فاروق عبداللہ نے کہاکہ پاکستان مسئلہ کشمیرکے معاملے پرسٹیک ہولڈرہے جس کوبھارت تسلیم کرنے کے بعد اب اپناحصہ قراردے رہاہے اوریہ بھارت کابڑایوٹرن ہے

فاروق عبداللہ نے مزید کہاکہ بھارتی حکومت کے پاس اس کے علاوہ کوئی اورراستہ نہیں کہ پاکستان سے مذاکرات کرے تاکہ مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کاسلسلہ رک جائے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…