پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت اور افغانستان کے بعد پاکستان کی تیسری سرحد پر بھی حملہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پنجگور (این این آئی) ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے فائر کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاک ایران سرحد پر ایرانی حکام کی جانب سے پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے فائر کئے گئے جو پاکستان کے سرحدی شہر پنجگور کے قریب خالی میدان میں زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے

مارٹر گولوں کے دھماکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ ایرانی حکام کی جانب سے متعدد بار پاکستانی حدود میں مارٹر گولے فائر کرکے سرحدی خلاف ور زی کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…