پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

یورپ کے ٹکڑے ٹکڑے،روس کیا کررہاہے؟ یورپی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

برسلز(این این آئی)یورپ کے ٹکڑے ٹکڑے،روس کیا کررہاہے؟ یورپی پارلیمنٹ میں ہنگامہ ،یورپی پارلیمنٹ نے روس کی طرف سے ’دشمنانہ‘ پروپیگنڈے اور ماسکو کی طرف سے یورپی یونین مخالف فورسز کی حمایت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاک کو اس حوالے سے جوابی حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں یورپی پارلیمان کے ارکان نے کہاکہ روس کا صدارتی محل کریملن متعدد ذارئع سے یورپ کو منقسم کرنے کی کوشش میں ہے، جس کے لیے وہ تھنک ٹینک، میڈیا اداروں، سوشل میڈیا اور دیگر انٹر نیٹ ذرائع بروئے کار لا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…