پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پارلیمنٹ کا اجلاس ۔۔ دوران اجلاس ارکان پارلیمنٹ کیا کرتے رہے ؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن(آئی این پی) برطانوی لیبرپارٹی کے اراکین ہاؤ س آف کامن کے اجلاس میں حکومت کے موسم خزاں کے اعلامیے پر اپنے پارٹی رہنماجان میکڈونل کے خطاب کے دوران اپنے اپنے موبائل فون سے کھیلتے رہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جان میکڈونل حکومتی اخراجات کے پلان پراہم خطاب کررہے تھے تواس وقت ان کی اپنی پارٹی کے20 سے زائد اراکین ان کی تقریر سے زیادہ اپنے اپنے موبائل فون میں مصروف رہے۔ جب جان میکڈونل نے چانسلرفلپ ہیمنڈ سے کہا کہ پلان مستقبل کیلیے امید افزا نہیں ہے تو لیبر پارٹی کے اراکین یہ سمجھے کہ اپوزیشن لیڈر جیریمی کاربائن کی قیادت پرمایوسی کا اظہار کیا جا رہا ہے، تمام ارکان 6سال سے برسراقتدار ٹو ری پارٹی پر برس پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…