بیجنگ(این این آئی) شمال مشرقی چین میں دھند اور پھسلن کے باعث 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیوٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا،دوسری جانب ہائی وے سے متاثرہ گاڑیوں کو ہٹانے کا کام جاری ہے جس کے باعث ایک روز گزرنے کے بعد بھی مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبے شن ڑی میں بیجنگ کن منگ ہائی وے پر دھند اور پھسلن کے باعث 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔ ریسکیوٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔دوسری جانب ہائی وے سے متاثرہ گاڑیوں کو ہٹانے کا کام جاری ہے جس کے باعث ایک روز گزرنے کے بعد بھی مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ہے۔
چین میں دھند کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 17 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام



















































