جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پرینیتی چوپڑا اور شعیب ملک کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

حیدرآباد(آئی این پی)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی رنگارنگ تقریبات کچھ دن پہلے حیدر آباد دکن میں ہوئی جہاں سنگیت کی رسم میں بالی ووڈ ستاروں سلمان خان، پرینیتی چوپڑا، فرح خان اور ارجن کپور نے شرکت کی۔تقریبات میں بالی ووڈ ستاروں نے بھی شرکت کی اور مہندی کی رسم میں خوب ٹْھمکے لگائے۔جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔شعیب ملک اور بھارتی اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے بھی زبردست ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو رہی ہے ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل شعیب ملک بنگلہ دیش پریمیئرلیگ کوچھوڑکراپنے سسرال بھارت کے شہرحیدرآباد گئے تھے جس کی وجہ یہ ہے ،شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاکی چھوٹی بہن انعم مرزاکی شادی ہورہی تھی ۔اس موقع پرشعیب ملک نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وہ انعم مرزاکی شادی کی وجہ سے اپنی ٹیم بریسل بلزکی تین میچوں میں نمائندگی نہیں کرسکیں گے اورانعم مرزاکی شادی کے بعد دوبارہ بنگلہ دیش 19نومبرکوجائیں گے اورٹیم کوجوائن کریں گے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…