جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

پرینیتی چوپڑا
پرینیتی چوپڑا
datetime 8  مئی‬‮  2024

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلمی مبصر کمال راشد خان نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق ہونے کی پیشگوئی کردی۔ کے آر کے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق کی پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا کہ پرینیتی چوپڑا، راگھو… Continue 23reading پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

پہلے بوائے فرینڈ کے دھوکے سے ٹوٹ گئی تھی : پرینیتی چوپڑا

datetime 2  اگست‬‮  2019

پہلے بوائے فرینڈ کے دھوکے سے ٹوٹ گئی تھی : پرینیتی چوپڑا

ممبئی (این این آئی)آنے والی رومانٹک فلم ’جبری جوڑیاں‘ میں رومانٹک انداز میں دکھائی دینے والی پرینیتی چوپڑا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ انہیں بوائے فرینڈ نے نوجوانی میں دھوکا دیا تھا۔یہ پہلا موقع ہے کہ اداکارہ نے اپنے رومانوی تعلقات پر کھل کر بات کی ہے۔ اس سے قبل ان کے تعلقات… Continue 23reading پہلے بوائے فرینڈ کے دھوکے سے ٹوٹ گئی تھی : پرینیتی چوپڑا

پرینیتی چوپڑا نے ارجن کپور کو رومانس کے لئے بہترین آپشن قرار دے کر سب کو حیران کردیا

datetime 23  جون‬‮  2019

پرینیتی چوپڑا نے ارجن کپور کو رومانس کے لئے بہترین آپشن قرار دے کر سب کو حیران کردیا

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’جبری جوڑیاں‘ کی شوٹنگ کے لیے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ مصروف ہیں، انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ارجن کپور رومانس کے لیے بہترین شخص ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ پرینیتی چوپڑا نے ارجن کپور کی تعریف کی ہو،… Continue 23reading پرینیتی چوپڑا نے ارجن کپور کو رومانس کے لئے بہترین آپشن قرار دے کر سب کو حیران کردیا

پرینیتی چوپڑا ہالی ووڈ فلم ک ریمیک میں مرکزی کردار نبھائیں گی

datetime 25  اپریل‬‮  2019

پرینیتی چوپڑا ہالی ووڈ فلم ک ریمیک میں مرکزی کردار نبھائیں گی

ممبئی (این این اائی)ہولی وڈ مسٹری فلم ’’دی گرل آن دی ٹرین‘‘ 2016 میں ریلیز ہوئی تھی، جس نے تجزیہ کاروں کا دل جیتنے کے ساتھ ساتھ باکس آفس پر بھی اچھا بزنس کیا اور اب بولی وڈ میں اس فلم کا ریمیک بنانے کا ارادہ کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلائنس انٹرٹینمنٹ… Continue 23reading پرینیتی چوپڑا ہالی ووڈ فلم ک ریمیک میں مرکزی کردار نبھائیں گی

بالی ووڈ سٹار پرینیتی چوپڑا نے وزن کم کرنے کا نسخہ بتا دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019

بالی ووڈ سٹار پرینیتی چوپڑا نے وزن کم کرنے کا نسخہ بتا دیا

ممبئی (این این آئی) فلمی دنیا کے ستارے جسمانی طور پر بہت تیزی سے خود کو بدل کر دکھاتے ہیں مگر یہ کمال راتوں رات نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے وہ غذا، ورزش اور دیگر طریقہ کار اپناتے ہیں۔ایسا ہی کمال بولی وڈ اسٹار پرینیتی چوپڑا نے 2015 میں اس وقت دکھایا جب انہوں… Continue 23reading بالی ووڈ سٹار پرینیتی چوپڑا نے وزن کم کرنے کا نسخہ بتا دیا

آئندہ 3 سال میں شادی کر لوں گی : پرینیتی چوپڑا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

آئندہ 3 سال میں شادی کر لوں گی : پرینیتی چوپڑا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ آئندہ 3 سال میں شادی کر لیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شادی کے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ آئندہ 3 سال تک شادی کر لیں گی لیکن تب تک وہ صرف اپنے کام… Continue 23reading آئندہ 3 سال میں شادی کر لوں گی : پرینیتی چوپڑا

نئی دہلی میں زہریلی ہوا اور اسموگ نے فلمی ستاروں کو بھی متاثر کردیا، پرینیتی چوپڑا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

نئی دہلی میں زہریلی ہوا اور اسموگ نے فلمی ستاروں کو بھی متاثر کردیا، پرینیتی چوپڑا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زہریلی ہوا اور اسموگ نے فلمی ستاروں کو بھی متاثر کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسموگ اور زہرہلی ہوا کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ گھمبیر ہوتی جارہی ہے اور لوگوں کیلئے سانس لینا بھی مسئلہ بننے لگا ۔بالی وڈ… Continue 23reading نئی دہلی میں زہریلی ہوا اور اسموگ نے فلمی ستاروں کو بھی متاثر کردیا، پرینیتی چوپڑا

پریانکا کے بعد پرینیتی کا بھی’گستاخیاں‘ کرنے سے انکار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

پریانکا کے بعد پرینیتی کا بھی’گستاخیاں‘ کرنے سے انکار

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فلم گستاخیاں میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی نے سب سے پہلے اس فلم کی پیشکش خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کی تھی تاہم ہالی وڈ فلموں اور سیریز میں مصروفیات کے باعث پریانکا نے انکار کردیا تھا… Continue 23reading پریانکا کے بعد پرینیتی کا بھی’گستاخیاں‘ کرنے سے انکار

محنت کے بل بوتے پر انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی‘ پرینیتی چوپڑا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

محنت کے بل بوتے پر انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی‘ پرینیتی چوپڑا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ لوگ اب انہیں پریانکا چوپڑا کی کزن کے طور پر نہیں جانتے بلکہ ایک اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ مجھے کیریئر کے آغاز میں پریانکا چوپڑا کی کزن کے… Continue 23reading محنت کے بل بوتے پر انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی‘ پرینیتی چوپڑا

Page 1 of 2
1 2