جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ 3 سال میں شادی کر لوں گی : پرینیتی چوپڑا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ آئندہ 3 سال میں شادی کر لیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شادی کے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ آئندہ 3 سال تک شادی کر لیں گی لیکن تب تک وہ صرف اپنے کام پر توجہ دینا چاہتی ہیں بلکہ یہی نہیں وہ اپنا کیریئر بنانا چاہتی ہیں اور اچھے کام کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے

کہا پرینکا چوپڑا اور نک جوناس شادی سے متعلق کسی سے بات نہیں کر رہے لہذا میں یہ کام کر رہی ہوں، نک جوناس نے بہت خوبصورت انداز میں پرینکا چوپڑا کو شادی کی پیشکش کی، نک جوناس اور ان کی فیملی بہت اچھی ہے اور میرا خیال ہے کہ نک جوناس پرینکا چوپڑا کے لئے بالکل صحیح انتخاب ہیں۔ پرینیتی چوپڑا فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…