ریاض (آن لائن) سعودی پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک پر کعبتہ اللہ کی مبینہ بیحرمتی کے الزام میں ایک بھارتی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ایک بھارتی تارکین وطن نے فیس بک پرکعبتہ اللہ کے اوپر بدھ مت کے بت بدھا کی تصویر لگانے کی کوشش کر کے کعبہ کی بیحرمتی کی ہے جس پر خطے کے انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے اسے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی گرفتار کئے جانے والے بھارتی تارک وطن کی شناخت نہیں ہو سکی ۔
خانہ کعبہ کی بے حرمتی ۔۔۔ سعودی پولیس حرکت میں آگئی ۔۔ بھارتی شخص نے کیا کیا تھا ؟ افسوسناک انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































