راولپنڈی(آئی این پی)عیش کے دن ہوئے ختم ، عدالت نے ایان علی کے بارے بڑا حکم سنادیا ، کرنسی اسمگلنگ کیس میں ڈالرگرل ایان علی کسٹم عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔جس پر عدالت نے آئندہ تاریخ پیشی پر ہر صورت حاضر ہونے کا حکم جاری کیا ہے ۔کسٹم کی خصوصی عدالت کے جج محمد شیراز کیانی نے کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔تاہم دوران سماعت ایان علی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں اور استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔ ایان علی کے وکلا نے عدالت کو بتایا کہ ان کی موکلہ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کے سلسلے میں مصروف ہیں جس کی بنا پر وہ حاضر نہیں ہو سکیں، جس کے باعث کسٹم عدالت میں پیش ہونا ممکن نہیں ہے۔عدالت نے ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پیشی پر ہر صورت حاضر ہونے کا حکم دے دیا۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت سترہ دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
عیش کے دن ہوئے ختم ، عدالت نے ایان علی کے بارے بڑا حکم سنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف



















































