جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

آج کے سپر سٹار اداکار ہمایوں سعید ابتداء میں ڈرامے کی ایک قسط کے کتنے پیسے لیا کرتے تھے؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شروع میں انہیں ڈراموں میں کام کیلئے بہت محنت کرنا پڑی۔

سلور سکرین پر راج کرنے والے ہمایوں سعید کا کہنا تھا جب شروع میں مجھے کام کی آفرز ہونے لگیں تو کئی برس پہلے ایک ڈرامے کیلئے مجھے بلایا گیا۔ میں نے پروڈیوسر سے کہا کہ میں ڈرامے کی ایک قسط کے 5 ہزار روپے لوں گا۔

اس پر پروڈیوسر نے تھوڑا پس و پیش سے کام لیا لیکن بعد میں انہوں نے میری مرضی کے مطابق پیسے دیدیئے ۔ ہمایوں سعید نے کہا کہ آجکل میں ڈراموں کی ایک قسط میں کام کرنے کے لاکھوں روپے وصول کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ایک ڈرامے میں کام کرنے کیلئے 30 لاکھ روپے معاوضہ لینے کا انکشاف کیا تھا۔ سجل علی کا شمار پاکستان کی مہنگی ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…