منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ٹرمپ نے بالاخر ”ٹرمپ کارڈ“ کھیل دیا،مسلمانوں کو بڑا سرپرائز

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کی مشاورتی تنظیم بنانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ تنظیم میں سرکردہ مسلم رہنما شامل کئے جائیں گے، یہ تنظیم امریکی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی، اس ضمن میں مسلمانوں کے خدشات دور کئے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب امریکی صدرنے مسلمانوں کی مشاورتی تنظیم بنانے کا اعلان کیا ہے ۔اس تنظیم میں سرکردہ مسلم رہنما شامل کئے جائیں گے، یہ تنظیم امریکی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

اس سے قبل نومنتخب امریکی صدرکے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف ہیں جس کے نتیجے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کی ایک ملک گیر تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جوکہ امریکہ میں رہنے والے چالیس لاکھ سے زائد مسلمانوں سے رابطے کرے گی، اس سلسلے میں ساجد تارڑ کو ٹاسک سونپا گیا ہے جوکہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں رہنے والے سرکردہ مسلمانوں سے رابطے کررہے ہیں، اور انہیں اعتماد میں لے رہے ہیں۔ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے مسلمانوں کو اعتماد میں لینے اور مشاورتی عمل میں شریک کرنے سے جہاں امریکہ کی سلامتی یقینی ہوگی اوروہاں پرمسلمانوں میں پائے جانے والے خدشات کابھی خاتمہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…