پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بھارت ،سیب پرپاکستان کے بارے میں تعریفی کلمات ،پولیس نے پھل فروش کودھرلیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت پرپاکستان اتناخوف طاری ہے کہ بھارتی حکومت اوراس کے ادارے کبھی کبوترکی گرفتاری اورکبھی پاکستانی پتنگ پکڑنے کے دعوے کرتے رہتے ہیں ۔اب بھارت میں پھلوں کی پیٹی سے پاکستان کی تعریف لکھاسیب نکل آیاجس پر

نئی دہلی پولیس نے پرچہ کاٹ دیا۔ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں سیب جمنانگرکے ایک پھل فروش کی پیٹی سے نکلااوریہ پھل فروش وہی پاکستان کے تعریفی کلمات والاسیب لے کرپولیس کے پاس پہنچ گیاجس پربھارتی پولیس نے پرچہ کاٹ دیا

اوراس واقعہ کے بعد بھارتی پولیس نے نیودہلی کے تمام پھل فروشوں اورمنڈیوں کے آرھتیوں کوتحقیقات کےلئے طلب کرلیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…