منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (این این آئی ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کی مشاورتی تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بظاہر مسلمانوں سے نفرت کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکردہ مسلمان رہنماؤں پر مشتمل ایک مشاورتی تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جوامریکی حکومت کیساتھ ملکر کام کریگی تاہم اس ضمن میں مسلمانوں کے خدشات دور کئے جائیں گے۔یہ ملک گیر تنظیم امریکا میں رہنے والے40لاکھ سے زائد مسلمانوں سے رابطے کریگی ، اس سلسلے میں ساجد تارڑ کو ٹاسک دیا گیا ہے جو امریکا کی مختلف ریاستوں میں رہنے والے سرکردہ مسلمانوں سے رابطے کر رہے ہیں اور انہیں اعتاد میں لے رہے ہیں ۔وائٹ ہاوس میں حکومت ری پبلکن کی ہو یا ڈیموکریٹس کی، امریکہ میں رہنے والے مسلمانوں کو نظراندازکرنا مشکل ہے۔ امریکہ کے نئے صدر کی طرف سے مسلمانوں کو اعتماد میں لینے اور مشاورتی عمل میں شریک کرنے سے جہاں امریکہ کی سلامتی یقینی ہوگی، وہیں مسلمانوں میں پائے جانے والے خدشات بھی دور ہوں گے اور وہ پہلے سے زیادہ بہتر طریقے سے اپنے ملک کی خدمت کرسکیں گے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…