منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وہ خوفناک قبیلہ جو انسانی گوشت کھاتا اور کھوپڑیوں میں پیشاب پیتا ہے

datetime 4  مارچ‬‮  2015 |

بھارت میں پائی جانے والی عجیب و غریب مذہبی اور سماجی رسوم کے بارے میں تو آپ نے بہت سنا ہوگا مگر بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس ملک میں سادھوؤں اور پنڈتوں کا ایک ایسا قبیلہ بھی پایا جاتا ہے کہ جس کے لئے انسانی گوشت کھانا اور انسانی کھوپڑیوں میں پیشاب بھر کر پینا روزمرہ کا معمول ہے۔

داعش نے ماں کو اُسی کے بچے کا گوشت کھلا دیا

ان سادھوؤں کے خوفناک طرز عمل کی وجہ سے حکومت نے ان پر پابندی عائد کی ہے مگر یہ اب بھی اپنی حرکات جاری رکھے ہوئے ہیں اور عام لوگوں کے لئے خوف و ہراس کا باعث ہیں۔

news-1425473565-5945

اطالوی فوٹو گرافر کرسٹیانو اوسٹینیلی نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس حیوان قبیلے کے ساتھ کچھ وقت گزارا اور ان کی تصاویر بنائیں۔ اطالوی فوٹو گرافر کے مطابق یہ سادھو اپنی خانقاہوں میں رہتے ہیں اور انسانی گوشت اور آلائشوں کو کھانا اپنی مذہبی رسومات کا حصہ سمجھتے ہیں۔ یہ زندہ جانوروں کا گوشت بھی چباتے ہیں اور لاشوں پر بیٹھ کر گیان دھیان کرتے ہیں اور اسے نروان کا ذریعہ قرار دیتے ہیں۔

آٹھ ہزار سال قبل پرانی لاشیں 

یہ لوگ چرس، شراب اور دیگر نشوں کے بھی حد سے زیادہ شوقین ہیں اور ان کا استعمال بھی شیو دیوتا کی قربت حاصل کرنے کے لئے کرتے ہیں۔اس قبیلے کو اگوری کہا جاتا ہے اور یہ عام طور پر ہندوؤں کے شمشمان گھاٹوں کے قریب رہتے ہیں تاکہ انہیں مردہ گوشت باآسانی ملتا رہے۔

کتے کے گوشت سے ڈراؤ۔۔ریٹنگ بڑھاؤ۔۔

یہ مردہ اور جلے ہوئے انسانوں کی باقیات اکٹھی کرکے انہیں اپنی غذا کا حصہ بناتے ہیں۔ یہ قبیلہ خود کو سترہویں صدی کے گرو باباکینا رام کی اولاد قرار دیتا ہے اور اپنے شرمناک افعال کو مذہبی رسومات کا نام دیتا ہے۔

خوفناک بلاﺅں کا روپ دھارنے کی شوقین لڑکی

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…