آٹھ ہزار سال قبل پرانی لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ

3  مارچ‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک)قدیم لاشوں کی باقیات کے ڈی این اے ٹیسٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ آٹھ ہزار سال قبل بڑے پیمانے پر مختلف انسانی گروہوں نے یورپ کی جانب نقل مکانی کی تھی۔برطانوی سائنس دانوں نے انہتر 69 قدیم لاشوں کی باقیات کا ڈین این اے ٹیسٹ کیا، جس سے یہ بات سامنے آئی کہ سات سے آٹھ ہزار سال قبل کسانوں اور شکاریوں کی کثیر تعداد مشرق کی جانب سے یورپ میں آکر آباد ہوئی تھی اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ، دونوں نسلوں کے ملاپ سے دیگر قومیتیں اور نسلیں وجود میں آئیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ کثیر پیمانے پر ہونے والی اس انسانی نقل مکانی کے نتیجے میں یورپ میں وہ تمام زبانیں وجود میں آئیں جو آج وہاں بولی جاتی ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…