منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خوفناک بلاﺅں کا روپ دھارنے کی شوقین لڑکی

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک )میک اَپ کا استعمال خواتین اپنی خوبصورتی میں اضافے کیلئے کرتی ہیں لیکن ایک امریکی لڑکی نے میک اَپ کے ذریعے خطرناک بلاﺅں کا روپ دھار کر اپنی مہارت کا ایسا مظاہرہ پیش کیا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ہیں۔

افغان اداکارہ نے جنسی زیادتی سے بچنے کے لیے آ ہنی ذرہ بنوالی

امریکہ سے تعلق رکھنے والی الیگزی انوکھی میک اَپ تکنیک کے ذریعے اپنے نقوش میں اس قدر تبدیلی لے آتی ہے کہ پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ محض میک اَپ کے ذریعے تشکیل دیا گیا حلیہ ہے۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس تکنیک کے حصول کیلئے بائیس سالہ الیگزی نے کسی سے مدد حاصل نہیں کہ نہ ہی کسی میک اَپ اسکول کا ر±خ کیا ہے بلکہ مختصر عرصے کی مشق اور شوق کی بنیاد پر اس منفرد فن پرعبور پایا ہے۔ٹھیک کہتے ہیں محنت، لگن اور شوق کی بنیاد پر کچھ بھی نا ممکن نہیں۔

اپنی عمر کے لحاظ سے دنیا کی سب سے وزنی بچی

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…