اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان کی طرف سے ڈرون مارگرانے پرخود کوالزام سے بچانے کےلئے نیابہانہ گھڑلیاہے ۔
پاکستان میں گزشتہ روزمارگرایاجانے والاطیارہ ہمارانہیں بلکہ چین کاڈرون گراکرپاکستان نے الزام ہم پرعائد کردیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت نے کہاہے کہ پاکستان کی طرف سے سرحدکی خلاف ورزی کرنے پرمارگرایاجانے والاڈرون ہمارانہیں تھابلکہ وہ چین کاتھاجوکہ پاکستان نے غلطی سے مارگرایااوراپنی سازش کوچھپانے کےلئے ایک طرف ڈورون طیارے سے
لاتعلقی ظاہرکردی بلکہ ساتھ بھارت میں موجود پاکستانی ہائی کمشنرکوبلالیاہے اورپاکستان کےخلاف احتجاج بھی ر یکارڈکرائے گا۔لیکن اب جو اس ڈرون کی تصویرسامنے آگئی ہے جس کومارگرانے کاپاکستان نے دعویٰ کیاہے۔بھارت کہناہے کہ 3جولائی کوبھارتی بارڈرکے قریب آیاتھا۔سلوررنگ کے ڈرون کی تصویرہم جوآپ کودکھا رہے ہیں۔اس کومارگرانے کاپاکستان نے دعویٰ ضرورکیاتھا
لیکن یہ پاکستانی ڈرون کی تصویرہے جو ہماری حدودمیں داخل ہوگیاتھا۔تاہم پاکستان نے اپنی فضائی حدودکی خلاف ورزی پربھارتی ہائی کمشنرکوطلب کرلیاہے اور بھارتی ڈرون کی پاکستانی حدودمیں داخل ہونے کاجواب بھی مانگاہے ۔مزید بھارتی جھوٹ اس ویڈیومیں دیکھیں
Indian Media is Reporting the Shoot Down of… by dublewz