اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بری فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ، ایرانی سپریم لیڈر نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آئی این پی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنرل کیمارس حیدری کو ملک کی بری فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل کیمارس حیدری کو ملک کی بری فوج کا نیا سربراہ مقرر

کردیا گیا ہے ۔52 سالہ جنرل حیدری قبل ازیں زمینی افواج کے قائم مقام کمانڈر تھے۔وہ اپنی نوجوانی میں 1980سے 1988 تک لڑی گئی ایران ، عراق جنگ میں بھی حصہ لے چکے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر نے بری افواج کے سابق سربراہ جنرل احمد رضا پوردستان کو قومی آرمی کا قائم مقام کمانڈر مقرر کیا ہے۔ وہ اپنے سابقہ عہدے پر سات سال تک فائز رہے تھے۔واضح رہے کہ ایران کی نیشنل آرمی اور ایلیٹ پاسداران انقلاب کی اپنی الگ الگ فضائی ،بحری اور بری افواج ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…