اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ہدایتکار کرن جوہر نے مشہور کامیڈی شو’’دی کپل شرماشو‘‘ کے سیٹ پر شادی کرلی۔ہدایتکار کرن جوہر کئی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایتکاری اورفلمسازی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں اور کرن جوہر چھوٹی اسکرین پر بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھا چکے ہیں جب کہ معروف فلمسازاب تک زندگی کی 44 بہاریں دیکھ چکے ہیں جس کے باوجود بھی کنوارے ہیں لیکن کرن جوہر نے اچانک شادی کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔کرن جوہر مشہور کامیڈی شو ’’دی کپل شرماشو‘‘ کے سیٹ پر پہنچے جہاں سیٹ پر ہی انہوں نے’’ سنتوش‘‘ کا کردار کرنے والے کیکوشردھا کو مالا پہنا کرشادی رچالی جب کہ شو کے سیٹ پر ہی شادی کی تمام رسومات ادا کی گئیں جس میں شو کی پوری کاسٹ نے حصہ لیا تاہم ہدایتکار کی شادی حقیقی نہیں بلکہ شو کے اسکرپٹ کا حصہ تھی جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔واضح رہے کہ ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ نے باکس آفس پر کامیابی حاصل کرلی ہے جس کی کامیابی کی خوشی میں ہدایتکار نے شو میں شرکت کی تھی۔
بھارتی معروف فلم ساز کرن جوہر نے شادی کرلی ۔۔ دلہن کون ہے ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف



















































