پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ کے بعد ایک اور ملک باغی،یورپی یونین کا پرچم ہٹانے کا حکم،ریفرنڈم کی تیاریاں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

روم(این این آئی)برطانیہ کے بعد ایک اور ملک باغی،یورپی یونین کا پرچم ہٹانے کا حکم،ریفرنڈم کی تیاریاں،اطالوی وزیراعظم ماتیورنزی نے اپنے دفتر سے یورپی یونین کا پرچم ہٹانے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رنزی فرانس اور جرمنی سے مختلف موضوعات پر نالاں ہیں جنہوں نے گزشتہ دنوں اٹلی میں آنے والے زلزلے کے بعد رکن ممالک کی بے حسی اور یورپی یونین کے قیام پر سوال اٹھانا شروع کردیا تھا۔واضح رہے کہ اٹلی کی طرف سے اختیار کردہ بعض اقتصادی تدابیر یورپی یونین کو پسند نہیں جس کے بعد اب رنزی آئینی ترمیم کے موضوع پر عوامی ریفرنڈم کے خواہاں ہیں۔اطالوی وزیراعظم اب بارہا اپنے سرکاری دفاتر میں بھی غیرملکی مہمانوں کا خیرمقدم کرتے وقت یورپی یونین کا پرچم ساتھ نہیں رکھتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…