پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے خلاف کون سا خطرناک اقدام اٹھانے والے ہیں ؟ ٹرمپ کے وزیر نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر شلبھ کمار کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے بل کی منظوری دیدیں گے‘ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے ستارے ملتے ہیں‘ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد بھارت امریکہ تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچیں گے۔ہفتہ کو ایک بھارتی اخبار سے گفتگو میں شلبھ کمار کا کہنا تھا کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کا بل منظور ہوا تو ڈونلڈ ٹرمپ اس پر دستخط کردیں گے۔شلبھ کمار نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے ستارے ملتے ہیں، ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد بھارت اور امریکا کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…