جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مسٹر پرفیکٹ ایک بار پھر چھا گئے ۔۔۔نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی پرفیکشن کی وجہ سے مشہور لاکھوں کروڑوں دلوں کی دھڑکن عامر خان نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار عامر خان کی نئی فلم دنگل جس کے چرچے بہت عرصے سے لوگوں کی زبان پر تھے اس فلم کے نئے گانے کی ویڈیو نے ریلیز کے فوراً بعد ہی مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑنا شروع کر دئے ہیں ۔ مسٹر پرفیکٹ جن کی نئی فلم کا انتظار مداح بہت عرصے سے کررہے ہیں جلد ریلیز ہونے والی ہے ۔
دنگل فلم کے 6دن پہلے ریلیز ہونے والے گانےکو صرف 6دن میں ہی 1کروڑ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے ۔ دنگل فلم کا پہلا گانا کو ریلیز کیا گیا ہے اس کے بول کچھ یوں ہیں ’’ بابو صحت کیلئے پانی ہارک ہے ‘‘ ۔ گیت کو مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا گیا ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…