جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عوام کی پسندیدہ اداکارہ نے خودکشی کرلی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پیرو(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی اداکارہ لیزا لین نے ڈپریشن کے باعث خودکشی کرلی جن کی لاش ان کے کمرے سے برآمد ہوئی۔امریکی اداکارہ لیزا لین نے کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں لیکن انہیں شہرت ’’گوسپ گرل‘‘ ڈرامے سے ملی جب کہ اداکارہ نے کئی معروف ٹی وی شوز میں بھی حصہ لیا ہے جس میں ’’اگلی بیٹی‘‘،لا اینڈ آرڈر‘‘ سمیت کئی شامل ہیں لیکن معروف اداکارہ نے ناگزیر وجوہات پر خودکشی نے

سب کو چونکا دیا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق 52 سالہ اداکارہ لیزا لین ماڈلنگ کی تقریب میں شرکت کے لیے جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں موجود تھیں جہاں انہوں نے مقامی ہوٹل میں اپنی قمیض کو پھندہ بناکر خودکشی کرلی۔ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے کمرے سے
اینٹی ڈپریشن ادویات اور 2 خطوط ملے ہیں جس سے ان کی خودکشی کے امکان کو تقویت ملتی ہے۔دوسری جانب اداکارہ کی اچانک موت نے سب کو چونکا دیا ہے اورکئی ساتھی اداکاروں نے ان کی اچانک موت پرتعزیت کا اظہار کیا ہے جب کہ ورثا کی جانب سے اداکارہ کی میت کو امریکا منتقل کرنے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…