پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب خطرے میں؟تمام سعودی تیاری کرلیں،مفتی اعظم کا حیرت انگیزاعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کہاہے کہ ہرسعودی شہری کوفوج میں لازمی بھرتی ہوناچاہیے ۔مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الاالشیخ نے ہرشخص کے لیے فوج میں بھرتی کولازمی قراردینے کی حمایت کردی اور ایک خاص عرصے کے لیے سعودی نوجوانوں کو لازمی طورپرملٹری ٹریننگ دلانے کیلئے قانون سازی کی بھی

خواہش ظاہر کی۔ایک عرب اخبارکی رپورٹ کے مطابق یہ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلاواقعہ ہے کہ کسی اعلی مذہبی شخصیت کی طرف سے یہ بیان سامنے آیاہے کہ فوج میں بھرتی لازمی ہوناچاہیے اس بارے میں مفتی اعظم نے مزید کہاکہ اس بارے میں اسلامی دنیاکوبھی سعودی عرب سے تعاون کرناچاہیے ۔انہوں نے کہاکہ

نوجوانوں کی تربیت سے ملک کادفاع مضبوط ہوگااورخطے میں نوجوان اپنے ملک اورخطے کی حفاظت کرسکیں گے ۔اخبارنے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ اگرمفتی اعظم کے اس بیان کوسعودی حکومت سنجیدہ لیتی ہے تواس کوسعودی نوجوانوں کوفوج میں بھرتی کےلئے نئے قوانین بناناپڑیں گے۔اخبارکایہ بھی کہناہے کہ موجودہ حالات میں جب حکومت سعودی عرب حوثی باغیوں سے جنگ لڑرہاہے اس بیان کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…