جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بے حیائی کے ریکارڈ توڑنے والی اداکارہ پاکستانی کی بیوی نکلی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈ یسک) بدنام زمانہ ٹی وی شو سلیبرٹی بگ برادر میں بے ہودگی اوربے حیائی کے تمام ریکارڈتوڑنے والی اداکارہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری کی بیوی نکلی ہے
اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق کول ہیلڈ نے 2011ءمیں محمد عمران خان نامی پاکستانی نژاد نوجوان سے خفیہ شادی کی اور اس شادی کے بعد اپنا نام بھی تبدیل کرکے کول خان کرلیا تھااس واقعہ کے بعد محمد عمران خان نے سوشل میڈیاپراپنی خاموشی بالآخرتوڑدی اورمیدان میں آگئے ۔ان کاکہناہے کہ ان کی شہرت کوبہت نقصان پہنچاہے

اورابھی اورنقصان بھی ہورہاہے ۔جبکہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اداکارہ کول اب بھی اپنے نام میں خان کا لفظ استعمال کرتی ہیں تاہم یہ واضح نہیں کہ ان کی شادی قائم ہے یا نہیں۔ دوسری جانب یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ محمد عمران خان اداکارہ کے لیڈز میں واقع گھر میں اب بھی مقیم ہیں اور بظاہر علیحدگی کے

باوجود وہ اب بھی میاں بیوی کے طور پر رہ رہے ہیں۔جبکہ اخبارڈیلی سٹارنے دعوی کیاہے کہ محمد عمران خان پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں اور 2011 ءسے انہوں نے کول خان کے ساتھ شادی کررکھی ہے۔ اداکارہ کے پہلے خاوند ای این ہیو سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے جبکہ سلیبرٹی بگ برادر شو کے دوران وہ ساتھی اداکار سٹیفن بیئر کے ساتھ قابل اعتراض مناظر کی وجہ سے بھی خاصی بدنامی حاصل کرچکی ہیںاوراخباراپنے دعوے پرقائم ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…