جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اعتزاز حسن کو’’سلیوٹ‘‘،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) ہدایتکار شہزاد رفیق کی فلم ’’ سلیوٹ ‘‘ 2دسمبر سے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔مذکورہ فلم نوعمر اور بہادر طالب علم اعتزاز حسن کی زندگی پر بنائی گئی ہے جس نے پانچ جنوری 2014 ء میں اپنی زندگی خودکش بمبار کو اسکول میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے قربان کردی ۔

فلم میں اعتزاز حسن کا کردار علی مہتشم کر رہے ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں صائمہ نور، عجب گل ، نیئر اعجاز، راشد محمود، عدنان خان، پرویز کلیم، جلال حیدر اور ماہ نور شامل ہیں۔شہزاد رفیق نے فلم ڈائریکٹ کرنے کے ساتھ اس کا اسکرپٹ بھی خود لکھا ہے اور فلمساز غفوربٹ ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…