جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈکی معروف اداکارہ پرنامعلوم افراد کااہم یورپی ملک میں تشدد

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈاداکارہ ملائیکہ شراوت کوتین افراد جنہوں نے ماسک پہن رکھے تھےنے تشددکانشانہ بنایا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ملائیکہ شراوت کوانکے فلیٹ میں بندکرکے تین ماسک پہنے افراد نے تشدد کیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈاداکارہ ملائیکہ شراوت جوکہ جمعہ کے روزپیرس پہنچی تھیں اورانہوں نے وہاں پرایک بین الاقوامی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیناتھاکہ وہ اپنے فلیٹ میں موجود تھیں توان کے دوازے پردستک ہوئی جب اداکارہ نے دروازہ کھولاتوتین ماسک پہنے افراد نے ان کوپکٹرکرزدوکوب کیاجس سے ان کے چہرے پرزخم بھی آئے

۔ان تینوں افراد نے کوئی ایک لفظ کہے بغیرملائیکہ شراوت پرآنسوگیس پھینکی اوراس کے بعد بھاگ گئے جس کے بعد ملائیکہ شراوت اوران کی دوست نے ایمرجنسی سروس پروالوں کوواقعہ کی کال کی ۔تحقیقاتی اداروں نے اس سلسلے میں اپناکام شروع کردیاہے کہ آیاوہ افراد پیشہ ورڈاکوتھے یاکہ ان کے مقاصد کچھ اورتھے ابھی تک کوئی حتمی تفصیل نہ تواداکارہ اورنہ ہی پیرس پولیس کی طرف سے سامنے آئی ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…