جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتارچڑھائو،عوام کےلئےوفاقی حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا،بڑاحکم جاری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچنے کیلئے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ دگنا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،پیٹرولیم مصنوعات کو ذخیرہ کرنے کے لئے حکومت نے نجی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو بھی دعوت دیدی ۔ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں 21 روز کا تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش موجود ہے ۔تاہم اب حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچنے کیلئے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ دگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے مستقبل میں پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کے پیش نظر ذخیرے میں اضافے کا فیصلہ کیا ۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات سے بچنے کے لئے سٹوریج کپیسٹی کو بڑھایا جاتا ہے ۔ دوسری جانب کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچنے کے لئے بھی ملک میں تیل کے وافر مقدارمیں ذخائر ہونا بہت ضروری ہیں اس لئے حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرے کو بڑھانے کے لئے اٹھایا گیا یہ قدم آئندہ آںے والے وقتوں میں بہت مفید ثابت ہوگا

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…