بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف فلمی اداکار کو قتل کر دیا گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) نامعلوم افراد کے تشدد کا نشانہ بننے والے فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال ‘‘کے ولن ماڈل حسن خان کا انتقال جبکہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق سٹیج، ٹی وی کے سینئر اداکار پرویز خان کے چھوٹے بھائی اور گلبرگ کبوتر پورہ کے رہائشی ادا کار و ماڈل حسن خان پر پیر کی رات فیردوس مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے تشدد کیا تھا۔ تشدد کے باعث حسن خان چل بسے۔ پرویز خان کے مطابق انہوں نے تھانہ گلبرگ میں تشدد کرنے والے نامعلوم افراد کی گاڑی کا نمبر ای سی 77 لکھوا کر مقدمہ درج کر وایا ہے اور پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے حسن خان کے ا ہل خانہ کے مطابق ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے حسن خان کی لاش پولیس نے پوسٹمارٹم کیلئے ڈیڈ ہاؤ س منتقل کر دی ہے واضح رہے کہ حسن خان نے حال ہی میں فلم سایہ خدائے ذوالجلال میں ولن کا کردار ادا کیا ہے جو رلیز ہونے والی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…