اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

نئی تاریخ رقم،چین اوربھارت کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پونا(آئی این پی ) چین اور بھارت کے مابین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق دونوں ممالک کے مابین مشترکہ فوجی مشقیں ’’ہاتھوں میں ہاتھ2016‘‘مغربی بھارت کے شہر پونا میں منعقد ہورہی ہیں جس میں پیپلزلبریشن آرمی کے 139فوجی افسران

جبکہ بھارت کی طرف سے بھی اتنی ہی تعداد میں فوجی افسران حصہ لے رہے ہیں ۔ 11روز جاری رہنے والی مشقوں میں مشترکہ انسداد دہشت گردی ، مختلف آپریشنز کی فعالیت ، دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے اور نیم شہری علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے بارے میں تربیت دی جائے گی ۔ تربیتی مشقوں کے دوران فارغ اوقات میں فوجی افسران ثقافتی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں گے جس کا مقصد دونوں ممالک کے مابین رابطہ سازی اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے ۔ دونوں ممالک کی افواج کے مابین مشترکہ طور پر ہونے والی یہ چھٹی انسداد دہشت گردی کی مشقیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…