جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی دفاعی اورمعاشی شراکت دیکھ کر ایران کا دل بھی مچل اُٹھا،چین کو بڑی خواہش سے آگاہ کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی دفاعی اورمعاشی شراکت دیکھ کر ایران کا دل بھی مچل اُٹھا،چین کو بڑی خواہش سے آگاہ کردیا، ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دفاعی شعبے سمیت تمام میدانوں میں چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔تہران میں چین کے وزیردفاع چانگ وان کوانگ سے گفتگو کرتے ہوئے

صدر حسن روحانی نے کہا کہ دہشتگردی اور دوسروں کے معاملات میں بعض ملکوں کی ناجائز مداخلت، دنیا کو درپیش دو اہم مسائل ہیں صدر ایران نے، خطے میں امن و استحکام اور دہشت گردی کیخلاف جنگ کے حوالے سے ایران کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی کے حوالے سے تعاون کے فروغ پر زور دیا۔ صدر حسن روحانی نے کہا کہ براعظم ایشیا، بحرہند، بحیرہ چین اور خلیج فارس کی سلامتی ایک دوسرے سے وابستہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…