پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی وزیرخارجہ کے بارے میں افسوس ناک خبرآگئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج جوکہ ان دنوں گردوں کی بیماری میں مبتلاہیں اوراب سشماسوراج کے کے گردوں نے کام کرنا چھوڑدیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج جوکہ ان دنوں گردوں کی بیماری میں مبتلاہیں اوراب سشماسوراج کے کے گردوں نے کام کرنا چھوڑدیا ہے۔ب

ھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نئی دہلی کے ہسپتال میں داخل ہیں، ان کا ڈائیلاسس کیا جارہا ہے، گردے کے ٹرانسپلانٹ کے لیے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئیٹ میں  اپنے لیے دعاؤں کا کہا ہے۔ واضح  رہے کہ سشما سوراج کو 7 نومبر کوہسپتال میں داخل کیا گیا تھااورماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی مسلسل نگرانی کررہی ہےجبکہ اب ان کےگردوں کے نہ کام کرنے کی خبرآگئی ہے جس کے بعد ان کی حالت مزیدتشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…