جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’ایک ڈرامے کا معاوضہ 30 لاکھ روپے‘‘ معروف پاکستانی اداکارہ مہنگی ترین اداکاراؤں میں شامل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ سجل علی نے ایک ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کا معاوضہ 30لاکھ روپے وصول کیا ہے جس کے بعد ان کا شمار بھی ٹی وی کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فنکاروں میں ہونے لگا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سجل علی نے چندروز پہلے 26اقساط پر مبنی ڈرامہ سیریل میں کام کا معاہدہ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ عنقریب لاہورمیں شروع ہوگی اور اس میں لاہور اور کراچی سے تعلق رکھنے والے بہت سے نامورفنکار بھی کام کررہے ہیں۔بالی وڈ سے واپسی کے بعد پاکستان میں یہ ان کی پہلی سیریل ہے کہ کیونکہ بھارتی فلم’’مام’’میں کاسٹ ہونے کے بعد انہوں نے بہت سے ڈراموں میں کام سے انکار کردیا ہے۔ذرائع نے مزیدبتایا ہے کہ سجل علی نے اس سیریل کے علاوہ حال ہی میں ایک اور پروڈیوسرسے دولاکھ روپے فی قسط کا مطالبہ کیا تاہم اس سیریل میں کام کا معاہدہ فائنل نہیں ہوسکا۔اس بارے میں سجل علی کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…