پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس اور ایران کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ،دھماکہ خیز اعلان،دنیا میں ہلچل مچ گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ماسکو (این این آئی)روس اور ایران کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ،دھماکہ خیز اعلان،دنیا میں ہلچل مچ گئی، روس نے ایران کو 10 ارب ڈالرز کے اسلحہ اور جنگی ساز و سامان کی فراہمی کے لئے بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔روسی دفاع اور سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ وکٹر اوزیروف نے ایران کے دورے کے موقع پر کہا کہ جنگی سامان کی فراہمی 2020 تک ہوگی اور جس کی منظوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے لی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…