جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

’’میرا ، میری بیٹی ہی نہیں‘‘اگر اس کا راز کھول دوں تو اس کیلئے جیناانتہائی مشکل ہو جائے گا، میرا کی والدہ کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ میرا جنہوں نے گذشتہ دنوں اپنی والدہ کو اپنے گھر سے نکال دیا ہے اب ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا کی والدہ نے بھی جوابی طور پر میرا کے مزید کرتوت بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جب میرا نے اپنی والدہ کو گھر سے نکالا تو وہ بری طرح چلا رہی تھیں اور اس موقع

پر انہوں نے چیختے ہوئے یہ بھی کہا کہ میرا میری بیٹی نہیں ہے۔جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ کیا یہ بات انہوں نے جذبات میں آکر کہی ہے تو وہ آگے سے رونے لگیں اور موقع پر موجود لوگوں سے کہا کہ “اگر میں یہ راز کھول دوں تو میرا کے لیے جینا مشکل ہوجائے” ذرائع کے مطابق میرا کی والدہ جلد ہی پریس کانفرنس کا

ارادہ رکھتی ہیں جس میں وہ میرا کے متعلق کچھ سنسنی خیز انکشافات کریں گی۔تاہم ابھی تک اس سلسلے میں کوئی تاریخ نہیں دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…